Gifts For Canadian Based Pakistanis To Senior Citizens
کینیڈا میں معروف سماجی کارکن نجم حسن اور ساتھیوں کا بزرگ شہریوں کو تحفہ
کینیڈا میں ملٹی کلچرل لائبریری سے شہرت پانے والے سماجی خدمات میں مصروف سید نجم حسن اور ان کے ساتھیوں نے کیگری میں بزرگ شہریوں میں کرسمس اور نئے سال کی آمد کے موقع پر کوشیاں بانٹیں۔
Leave A Comment